Admin Admin
Posts : 52 Points : 53901 Join date : 2009-08-15 Age : 37 Location : UAE
| Subject: --~~ (جیسی قوم ہوگی ویسے حکمران ان پر مسلط کیے جائیںگے(القران~~-- Sun Aug 24, 2014 2:40 am | |
| (جیسی قوم ہوگی ویسے حکمران ان پر مسلط کیے جائیںگے(القران قوم کا یہ حال ہے کہ کوئ فقیر بھی ان کے پاس 1روپیہ مانگنے آۓ اس کو جھڑک دیتے ہیں ایک طرف مولوی اپنے فرقے چمکا رہے ہیںدوسری طرف حکمراں ملک کو لوٹ رہے ہیں مذہبی انتہا پسندی عروج پر پہنچ چکی ہے فوج بھی ملک کا بیرہ غرق کررہی ہے عوام میں قوت برادشت ختم ہوچکا ہے لینڈ مافیا ڈرگ مافیا کا راج ہے چند ہزار روپے کی خاطر لوگ ایک دوسرے کا قتل کررہے ہیں جرائم میں اضافہ ہوچکا ہے ملک کو امریکہ کے پے رول پر رکھ دیا گیا ہے - مسلمانوں! یاد رکھو جس قوم سے اللہ برکت چھین لیتا ہے پھر واپس برکت نازل نہیں کرتا ایسی صورت حال میں استغفار کا ورد کیجیۓ اللہ ہم سب کو معاف کرے -آمین | |
|