Admin Admin
Posts : 52 Points : 54011 Join date : 2009-08-15 Age : 37 Location : UAE
| Subject: --~~ خلیفہ اول حضرت ابو بکرصدیق رضی اللہ عنہ ~~-- Mon Aug 25, 2014 2:54 am | |
| خلیفہ اول حضرت ابو بکرصدیق رضی اللہ عنہ "ایک دفعہ مدینہ منورہ میں کھانا تقسیم ہو رہا تھا لوگوں کی بڑی تعداد مدینہ منورہ میں موجود تھی ایک شخص کے پاس جب کھانا آیا تو اس نے دو بندوں کا کھانا مانگا تو کھانا تقسیم کرنے والے پوچھاکہ دو بندوں کا کھانا کس لیۓ؟ تو اس شخص نے کہا کہ ایک اس شخص کے لیۓ جو مدینہ کے باہر درخت کے نیچے پانی میں روٹی بھگو کر کھا رہا ہے کھانا تقسیم کرنے والے شخص نے کہا کہ یہ کھانا وہی تقسیم کروا رہا ہے اور اس شخص کا نام حضرت ابو بکرصدیق رضی اللہ عنہ ہے" | |
|